Monday 11 May 2020

میری گھر والی کا تعلق ایک ازبک خاندان سے سے جو پیچھے سے منگولوں سے ملتا ہے۔ میرے آباؤاجداد کا تعلق بغداد سے تھا۔ اب جب کبھی ہمارا آپس میں اختلاف ہوتا ہے تو وہ بڑے پیار سے کہتی ہیں۔۔"بس یہ یاد رکھیے گا کہ میرے دادا حضور نے بغداد آکر آپ کے دادا حضور کے ساتھ کیا سلوک کیا تھا" 😬