Monday 11 May 2020

غصے اور بوکھلاہٹ میں یہ پیپلزپارٹی کا وزیر بالآخر سچ بول ہی گیا۔۔ اب بتاؤ مجھے۔۔۔ مسلسل رپورٹس آرہی ہیں کہ دیگر بیماریوں سے مرنے والوں کو زبردستی کرونا بنایا جا رہا ہے۔۔ یہ عالمی سطح کا فراڈ ہے۔۔ جب اربوں ڈالر اس جھوٹ کو ثابت کرنے پر لگائے جارہے ہیں تو یہی ہونا تھا