Sunday 3 May 2020

پھر ہمارے کمینے حکمران بھی جو ذخیرہ کی ہوئی گندم چوری کر رہے ہیں۔۔ اس دفعہ گندم کی فصل کو بہت نقصان پہنچا ہے۔۔ اسی لیے ہم نے ہر گھر کو نصیحت کی ہے اس سال گندم کی فصل آئے تو سال کے دانے رکھ لیں۔۔