Tuesday 23 June 2020

یہ پھر جھوٹ بول رہا ہے۔۔ 75 فیصد نہیں 95 فیصد لوگ موذی بیماریوں میں مبتلا تھے اور ویسے ہی مر رہے تھے۔۔ اکثر کو ڈاکٹروں نے بھی غلط طریقہ علاج سے مار دیا۔۔ جب ڈاکٹروں کے پاس اس کا علاج ہی نہیں ہے تو پھر ستر ہزار خود بخود لوٹ پوٹ کے ٹھیک کیسے ہو گئے؟ پاگل بنایا ہوا ہے قوم کو۔۔