Tuesday 23 June 2020

اللہ کے فضل سے ہم ہر روز نہ صرف یہ کہ خط اول پر دشمن سے لڑ رہے ہوتے ہیں، پاکستان کا دفاع ہو رہا ہوتا ہے۔۔۔وہاں ہر روز ایک نئے پروجیکٹ کا آغاز بھی کیا جاتا ہے۔۔ مختلف زبانوں میں ترجمے بھی ہو رہے ہیں، تعلیمی و تربیتی فلمیں بنائی جا رہی ہیں۔۔ انٹیلی جنس کا پورا ایک نظام چل رہا ہے۔