Sunday 21 June 2020

ہم نے اس نئے منصوبے پر کام شروع کیا ہے تاکہ ہماری موجودہ اور آنے والی نسلوں کو تحریک پاکستان کی انقلابی تصویر دکھای جاے۔ ہماری کتاب شاد باد منزل مراد ایک منفرد صوتی اور بصری انداز میں۔۔ اس کتاب کو انگریزی میں بھی ترجمہ کیا جا رہا ہے۔۔