Monday 1 June 2020

عام اندازے کے مطابق پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کو یرقان کی بیماری ہے۔ یہ بھی ایک وائرس سے پھیلتا ہے, متعدی ہے اور موذی ہے۔۔۔ مگر ہم نے اس وائرس کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔ اس کو تو ایک وبا کا نام دے کر پورے ملک کو تباہ و برباد نہیں کیا ہم نے۔۔ پھر کرونا پر اتنا فساد کیوں؟؟