Monday 1 June 2020

کاش کہ ہم مسلمان جتنا کرونا سے ڈر رہے ہیں اس کا عشر عشیر اللہ سے ڈرتے۔ اتنا ایمان ہمارا ہوتا کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔صرف نزلے زکام نمونیہ کے خوف سے حرم کعبہ سے لے کر دنیا کی مساجد بند نہیں کرتے۔ اصل علاج یہ تھا کہ جسم کا مدافعتی نظام بہتر کرتے، ہمیں خوف نے مار دیا۔