Monday 15 June 2020

چھوٹی چھوٹی خبروں پر بھڑکنے کے بجائے اپنی نگاہ کو وسیع کریں۔۔ معاملات کو گہرائی میں جا کر دیکھیں۔۔ اللہ سے مومن کی فراست طلب کریں کہ آپ چیزوں کی حقیقت کو ویسے دیکھی جیسی کے وہ ہیں، نہ کہ جیسی وہ نظر آتی۔۔ مومن کی فراست سے ڈرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔۔‌