Monday 15 June 2020

آئیے اپنا احتساب خود کرتے ہیں۔۔ آج تک آپ نے پاکستان کے لیے کیا قربانی دی ہے؟ کبھی آپ نے اپنی جان کو خطرے میں ڈالا؟ کبھی اپنی اولاد اور خاندان کو خطرے میں ڈالا؟ کبھی اپنا مال پاکستان پر خرچ کیا؟ کبھی اپنا وقت پاکستان کو دیا؟ بغیر کسی اجر و صلہ کی تمنا کے؟ مشکل سوال ہیں نا؟