Friday 19 June 2020

سیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا کہ جب نماز کے لیے صفیں بناؤ تو کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہو ہو کیونکہ اگر خالی جگہ چھوڑو گے تو شیطان تمہارے درمیان آجائے گا۔۔ یعنی مسلمانوں میں اختلاف بڑھ جائے گا اور دلوں کے فاصلے بڑھ جائیں گے۔ گاڑی میں یہ اکٹھے سفر کر رہے تھے مگر نماز کے وقت۔۔؟