Friday 31 July 2020

کشمیر آزاد کرانے کے یہ نادر اور قیمتی مشورے ہمیں پہلے کیوں نہیں دیے کسی نے۔۔۔ پاکستان خوش نصیب ہے کہ اسے ایسے وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر ملےہیں۔ پاکستانیو، ان کی قدر کرو۔۔ ایسے نادر ہیرے ہر ایک کو نہیں ملتے۔۔