Friday 31 July 2020

خلافت عثمانیہ کی ایک نادر ویڈیو سلطان محمد خامس کو پاشاؤں کے ساتھ عید الاضحی مناتے اور شہزادہ عبدالمجید ثانی کو قربانی کےلیے چھری پکڑاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ عبدالمجید بعد میں خلافت عثمانیہ کے آخری خلیفہ بنے۔ اللہ ترک مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔۔ امت کی امید اور آبرو ہیں وہ۔