Monday 13 July 2020

لوگ کرو نہ کے چکر میں اپنی قربانی نہ خراب کر لیں۔۔۔ یہ عبادت بھی ہے اور معیشت کو سہارا دینے کے لیے اللہ کا حکم بھی۔۔۔ معاشرے کا غریب طبقہ پس کر رہ گیا ہے لاک ڈاؤن سے۔۔ یہ وقت ہے کہ آپ قربانی کرکے کی سو ارب روپیہ غریب عوام میں تقسیم کریں۔