Monday 13 July 2020

قربانی کرنا، اللہ کی جانب سے ایک زبردست معاشی عبادت بھی ہے۔۔ پورے معاشرے میں کئی سو ارب روپیہ امیروں کی جیبوں سے نکل کر غریب طبقے کی جانب بہتا ہے۔۔ حکومت کو آج کے معاشی بحرانوں میں ہر صورت میں قربانی کرنے میں سہولت دینی چاہیے۔ قربانی پر کوئی پابندی نہ لگایں۔ سہولت دیں۔