Thursday 30 July 2020

پاکستان بننے سے پہلے مہاراجہ کا جھنڈا تھا، یہ جھنڈا نہیں تھا۔۔ یہ صرف آزاد کشمیر کا انتظامی جھنڈا ہے۔۔ یہ مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے مسلمانوں کی نمائندگی کرتا ہی نہیں۔۔ ان کی نمائندگی پاک سرزمین کا سبز ہلالی کرتا ہے