Thursday 30 July 2020

جو لوگ واضح طور پر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں ان ہی کو مشیر قومی سلامتی لگایا گیا۔۔۔ 😱 🤦‍♂️😡 عمران اس ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہ رہا ہے؟ کیوں کر رہا ہے؟ اگر دشمنوں سے ملا ہوا نہیں ہے تو مزاحمت کیوں نہیں کرتا؟ زرداری اور نواز تو کمینے تھے، اس پر تو لوگوں نے اعتبار کیا تھا۔۔