Monday 17 August 2020

پاکستان کی 22 کروڑ کی آبادی ہے۔۔ تقریبا دس لاکھ لوگوں کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا اور اس میں تقریبا تین لاکھ پازیٹیو آئے۔۔ ان میں سے پونے تین لاکھ خود بخود ٹھیک ہو گئے، تقریبا چھ ہزار مر گیے۔ 21 کروڑ 90لاکھ جن کا ٹیسٹ نہیں کیا گیا تھا ان میں سے کوئی بھی نہیں مرا۔۔۔ 🙄😂 🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1295242558885552130