Sunday 23 August 2020

مسلمانوں سنو۔۔ تم کس طرح اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہو جب کہ وہ ظالم اور غاصب ہے۔۔ اور فلسطین کے دلیر مسلمان مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لئے آج بھی لڑ رہے ہیں۔۔ آج امت کے سب سے خوبصورت مسلمان وہ ہیں جو مرابطون ہیں۔۔۔ مسجد اقصیٰ کے محافظ۔۔۔ یہ قرض تم پر واجب ہے اس سے خیانت نہ کرنا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297299489183727616