Sunday 23 August 2020

یہ میڈیا میں رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔۔۔ مگر پاکستان کی مسلح افواج کو بہت نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے پاکستان کے دفاع میں۔۔ اس وقت جبکہ باقاعدہ جنگ نہیں شروع ہوئی یہ بہت بھاری نقصان ہے جو ہم اٹھا رہے ہیں۔۔۔ ہمارے بہت قیمتی شہزادے اپنے اندر کی غداریوں کی وجہ سے شہید ہورہے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1297608808202735616