Thursday 6 August 2020

یاد ہے آپ کو ہم آپ کو تاکید کرتے رہے ہیں کہ غلہ جمع کرکے رکھیں ۔۔ سخت ترین اور مشکل ترین حالات میں بقائے حیات کے طریقے سیکھیں۔۔ یہاں ہم آپ کو سکھا رہے ہیں کہ چقماق کے ذریعے کس طرح آگ جلای جا سکتی ہے۔۔ ان طریقوں کو سیکھ کر رکھیں۔۔ کام آئیں گے۔۔