Friday 21 August 2020

سیدنا عمر فاروق کا یوم شہادت ہے۔۔ ایمان کی وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کے جس نے صدیوں تک فتنوں کے دروازے بند رکھے۔۔ بیک وقت وقت فارسی اور رومن سلطنتوں کو شکست دے کر انسانیت کی پہلی فلاحی ریاست کی بنیاد رکھی۔۔ انسانیت کی فلاح سیدنا عمر کی اطاعت میں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1296779821364793344