Showing posts with label justice. Show all posts
Showing posts with label justice. Show all posts

Thursday, 26 August 2021

هذه سلسلة من التغريدات حول نوع الحكومة السياسية والنظام الذي تخطط إمارة #أفغانستان الإسلامية لإنشائه في أفغانستان. يجب أن تكون هذه السلسلة مفيدة لجميع الذين يشعرون بالحيرة تجاه هذا الموضوع #طالبان #السعودية #المغرب

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1430903960559251462


 


افغانستان میں کس طرح کی حکومت قائم ہونے جا رہی ہے اور یہ مغربی جمہوریت اور مشرقی آمریت سے کس طرح مختلف ہے، اس پر یہ ایک تفصیلی مضمون ہے۔۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو رد کرنے کے لئے مؤثر ہتھیار۔۔۔اس کو پڑھیں سمجھیں اور پھیلائں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1430892633002369047

 



 

Tuesday, 10 August 2021

مایں اب دوبارہ عمر جیسا بیٹا پیدا کرنے سے قاصر ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425157405722226691

 




 

One of the greatest ruler to have ever lived..... Even the United Nations has taken its charter from his justice... World need another Umer today.... His stature and impact is mind-boggling even after 14 centuries...

https://www.youtube.com/watch?v=r3JRs9_jvB8

 


 

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425156195149651978

He is Umer. Second Rashidoon Caliph....the greatest ruler to have ever lived.....achieving the military miracle of defeating the Roman & Persian empires at the same time, replacing them with the Islamic empire based on true justice & equality.. #مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1425047914733314069

 



 



Saturday, 27 March 2021

یہ قائد اعظم کے الفاظ ہیں جو میں آپ کو سنا رہا ہوں۔ اسٹیٹ بینک کے افتتاح کے موقع پر اپنی آخری سرکاری تقریر۔ اور آج اسی سٹیٹ بینک کو یہودیوں کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ خود سوچیں یہ کیوں ایسا قانون بنا رہے ہیں کہ گورنر اسٹیٹ بینک پر کبھی کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جا سکے؟ سوچیں!

 https://twitter.com/fact_scrutiny/status/1375771655184715781


 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375942725309173766

 

اگر پاکستان کو نقصان پہنچے گا تو اس کے اصل ذمہدار پاکستان کے جج اور عدالتی نظام ہے ۔۔ اگر جج عدل کرنے والے ہوتے تو کسی کی جرات نہ ہوتی پاکستان میں خیانت و ظلم کرنے کی۔۔۔ پاکستان میں ججوں کی اکثریت جہنمی ہے، سیدی رسول اللہ کی حدیث شریف کے مطابق۔۔ یہ اللہ کو کیا جواب دیں گے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375891826855579650

 



 

آسان لفظوں میں پاکستانی قوم کو سمجھا دیتے ہیں۔۔۔ اب حکومت پاکستان کا اسٹیٹ بینک پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر اور بورڈ کوئی بھی جرم کر لیں پاکستان کی کسی عدالت میں ان پر مقدمہ نہیں کیا جاسکتا۔۔یعنی اگر وہ پاکستان کا تمام زرمبادلہ چوری کر لیں آپ کچھ نہیں کر سکتے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375771648255787009

 

 


 

انہیں جب یہودیوں کی بات ماننی ہوتی ہے تو اس وقت یہ بہانہ نہیں کرتے کہ اسمبلی میں ہمارے پاس دو تہای اکثریت نہیں ہے۔ چاہے کشمیر کا سودا ہو یا اسٹیٹ بینک کی فروخت۔۔سب کچھ کر گزرتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی خیانت کی جارہی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون

 https://www.youtube.com/watch?v=mf-_ON9udPk&t=5s

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375770931721822210


 

آج قائد اعظم کی روح بہت دکھی ہو گی۔ عمران خان کی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو یہودیوں کے ہاتھ فروخت کر دیا۔ یہ قائد اعظم کی وہ تقریر ہے جو آپ نے اسٹیٹ بینک کے افتتاح کے موقع پر کی تھی۔ اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری تھی کہ پاکستان کو ایک اسلامی معاشی نظام دے۔۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=2nwI0HjJj4g

 



 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375770027241144321

 

Thursday, 10 September 2020

میں تو سالوں سے اذان دے رہا ہوں قوم کو نصیحت کرنے کے لئے ۔۔۔۔ جب ملک میں جنگل کا قانون ہو تو اپنی احتیاط لازم ہوتی ہے۔۔ شریعت سے حکمرانوں کو نفرت ہے، مادر پدر آزادی چاہیے، حقوق نسواں کے نام پر بے مہار اور ظاہری احتیاط بھی نہیں کرنی۔۔۔ پھر احمق اور جاھل کون؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1304114995928670208

 



 

زنا بالجبر مکروہ جرم ہے۔۔ لیکن اگر ایک بھیڑ اپنے گلے سے الگ ہو کر اکیلے جنگل میں چلی جائے اور اسے بھیڑیا کھا جائے تو قصور کس کا؟ شریعت کے احکامات کی دھجیاں اڑاو گے تو یہ ظلم ہونگے۔ عورت بغیر محرم کے ویران رستے پر کیوں گئی؟ احتیاط کیوں نہیں کی؟ ہتھیار کیوں نہیں رکھا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1304063147419074566