Sunday 28 March 2021

ذرا خود سوچیں۔۔۔ یہ سٹیٹ بینک کے اندر کیا دہشتگردی اور جرائم کرنے جا رہے ہیں کے پہلے سے ہی یہ قانون بنایا جا رہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک اور ان کے اسٹاف پر کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جا سکے گا۔۔۔ ریاست پاکستان ان پر کوئی کیس نہیں کر سکے گی۔۔ جیسے ویکسین کے معاملے پر کیا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1376229130707079168