Showing posts with label adultery. Show all posts
Showing posts with label adultery. Show all posts

Thursday, 10 September 2020

میں تو سالوں سے اذان دے رہا ہوں قوم کو نصیحت کرنے کے لئے ۔۔۔۔ جب ملک میں جنگل کا قانون ہو تو اپنی احتیاط لازم ہوتی ہے۔۔ شریعت سے حکمرانوں کو نفرت ہے، مادر پدر آزادی چاہیے، حقوق نسواں کے نام پر بے مہار اور ظاہری احتیاط بھی نہیں کرنی۔۔۔ پھر احمق اور جاھل کون؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1304114995928670208

 



 

زنا بالجبر مکروہ جرم ہے۔۔ لیکن اگر ایک بھیڑ اپنے گلے سے الگ ہو کر اکیلے جنگل میں چلی جائے اور اسے بھیڑیا کھا جائے تو قصور کس کا؟ شریعت کے احکامات کی دھجیاں اڑاو گے تو یہ ظلم ہونگے۔ عورت بغیر محرم کے ویران رستے پر کیوں گئی؟ احتیاط کیوں نہیں کی؟ ہتھیار کیوں نہیں رکھا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1304063147419074566