Monday 8 February 2021

آج کے اس شرمناک مظاہرہ کے بعد اب کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان کی ریاست کا یہ ستون مکمل طور پر گل سڑ کر گر چکا ہے۔۔ عدالت، عدلیہ اور قاضی القضاء کی عصمت دری کے بعد اب کوئی جواز نہیں ہے کہ اس نظام کو اسی طرح چلایا جائے۔ ملکی سیاست کی طرح اب اس نظام کو بھی بدلنا ہوگا

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358887061714067457