Monday 8 February 2021

یار عمران، اپنی قوم کے ساتھ یہ کیا ظلم کر رہے ہو؟ اللہ سے ڈرو ۔۔ پوری دنیا سے خطرناک تجرباتی ٹیکے اور زہر لا کر اپنی قوم اور بچوں کو پلا رہے ہو۔۔ کیا صرف ہم ہی رہ گئے ہیں تجربے کرنے کے لئے؟ کیا ہمارے بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ ٹائیفائیڈ تھا کہ ایک تجرباتی ٹیکہ بھی لگا دیا جائے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358808932169502721