Monday 8 February 2021

اسی لئے پاکستان بنانا ضروری تھا۔ جو بات قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال جانتے تھے، اس کی زندہ مثال یہ "مسلمان" ہیں جو اب مرتد ہو چکے ہیں۔ ابوالکلام آزاد اور دارالعلوم دیوبند کو یہ حقیقت سمجھ نہیں آئی۔ آج ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی اکثریت اسی طرح ذلیل و خوار ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1358788976308613120