Monday 14 September 2020

یہ بات ابھی سچ ہو یا نہ ہو، یہ اپنی جگہ حقیقت ہے کہ اگر ہم افغان طالبان کو عزت دیں اور انہیں افغانستان ان کا اصل نمائندہ تسلیم کریں تو افغان طالبان افغانستان میں میں تمام دہشت گرد گروہوں کو ختم کر دیں گے جو پاکستان کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔۔ اس سے بہتر حکمت عملی ممکن ہی نہیں ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1305452113447858176