Monday 28 September 2020

وزیرستان میں کیپٹن عبداللہ ظفر شہید 🇵🇰😢 ہم بہت بڑی تعداد میں افسروں اور جوانوں کی شہادتیں دے رہے ہیں، مگر نہ حکمرانوں کو کوئی فرق پڑتا ہے نہ سیاسی کمینوں کو، اور نہ ہی قوم کو۔۔ جیسے یہ ہیرے جیسے بیٹے فالتو ہیں۔ فوج کو موجودہ حکمت عملی بدلنی پڑے گی۔ جارحانہ ہونا ہو گا۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310585343347957760