Monday 28 September 2020

یہ وقت ہے ترکی اور آذربائیجان کے ساتھ کھڑے ہونے کا۔۔ وہ غیرت مند مسلمان ہیں احسان یاد رکھتے ہیں۔۔ اللہ کے فضل سے پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ ہم اپنے ترک بھائیوں کی بھی مدد کر سکیں۔ تھوڑی ہی سہی مگر ضرور کریں۔ آذربائیجان کی فوج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1310322698875219968