Wednesday 28 October 2020

تم لوگوں نے کیا سمجھا ہوا ہے کہ اگر دشمن ان مسلمان ممالک کے ساتھ یہ کر سکتا ہے تو کیا تمہارے ساتھ نہیں کرنا چاہتا ؟ واللہ، پاکستان سب سے بڑا دشمن ہے یہود و نصاریٰ مشرکوں کا۔۔۔ اور اب یہ پوری قوت سے تم پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔ پاکستان کی ریاست و قوم ایسی آزمائش کے لیے تیار نہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321409949579300864