Monday 19 October 2020

نااہل حکمران ہو یا ظالم دہشت گرد۔۔ دونوں ہی ذمہ دار ہیں ہمارے ان ہیرے جیسے بیٹوں کی شہادتوں کے۔۔ میدان جنگ میں دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہو ں تو اعزاز کی بات ہے۔۔ لیکن اپنوں کی حماقتوں اور غداریوں کی وجہ سے جو شہید ہو رہےہیں، ان کی شہادت پر زیادہ دکھ ہوتا ہے۔۔ ان للہ وانا الیہ۔۔۔

 https://twitter.com/Jinnah_Club/status/1317891335957917699

 


 

 


 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1318192493704454144