Thursday 29 October 2020

آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے کتنی سختی سے منع کیا تھا کہ ابھینندن کو فوراً رہا نہ کریں کریں بلکہ کچھ عرصہ اپنے پاس رکھیں۔۔۔ اب ایاز صادق کے بیان کو لے کر بھارتی مشرک پاکستان آرمی کی قیادت کی بےعزتی کر رہے ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد پاکستان کی جانب سے یہ جواب دیا جائے گا.. لبیک غزوہ ہند!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1321749640883163138