Sunday 8 November 2020

وزیراعظم عمران خان کو میں اس بات کا کریڈٹ دے رہا ہوں کہ وہ لوک ڈاؤن کا مخالف ہے۔ اس کو اندازہ ہو گیا ہے کہ یہ کتنی بڑی تباہی لا رہا ہے۔۔ مگر وزیراعظم کے اردگرد مشیر جو غیر ملکی ایجنڈے پر ہیں اس کو مجبور کر رہے ہیں۔ آخری یہ مشیر بھی تو انہوں نے خود ہی لگائے تھے ۔ 🤫🙄

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325003003879952384