Sunday 8 November 2020

مجھے خوشی ہوئی صدر اردگان کا یہ بیان پڑھ کر۔۔ یہ تہمت میرے اوپر بھی ہے کہ میں دشمنوں کے خلاف بہت سخت زبان استعمال کرتا ہوں۔۔۔ ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن یہ قوم آج نہ غیرت جانتی ہے نہ مرد مومن، نہ خودی نہ مجاہد کا جلال۔۔ 😊

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1325450992066899974