Showing posts with label Zaid Hamid duty. Show all posts
Showing posts with label Zaid Hamid duty. Show all posts

Friday, 18 February 2022

یہ 2007 کی بات ہے جب پورے پاکستان میں سخت مایوسی اور تاریکی چھائی ہوئی تھی، پاک فوج جنگ میں شکست کھا رہی تھی اور پاکستان کے بڑے بڑے علاقے خوارج کے قبضے میں جا چکے تھے۔۔۔۔ ایسے میں ہم نے اپنی اذان دینی شروع کی جب پورے ملک میں تمام سیاستدان اور میڈیا دہشت سے خاموش تھے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1494730289993637890

 


 

 


 

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1494734017022865416

 


 

 


 

 

 

آج بھارت کے حکمرانوں پر غزوہ ہند کی دہشت طاری ہے۔۔۔۔وہ جب بھی غزوہ ہند کا ذکر کرتے ہیں تو ساتھ "لال ٹوپی والے" کا ذکر بھی بہت نفرت و خوف سے کرتے ہیں۔ پورے بھارت میں کوئی ایک بھی جنونی ہندو مشرک ایسا نہیں ہے جو لال ٹوپی والے کو نہ جانتا ہو۔ ہمارا دشمن ہمارے کام کو خوب جانتا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1494686901168705550

 


 






ذرا سوچیں کہ بھارتی حکومت نے میرے ٹویٹر اکاؤنٹ کو سب سے خطرناک قرار دے کر بھارت میں کیوں بلاک کیا ہوا ہے؟ آئی ایس پی آر کو تو بھارت نے بلاک نہیں کیا۔۔۔۔ صرف میرے اکاونٹ کے بارے میں ٹویٹر کو کیوں خط لکھا کہ یہ اکاؤنٹ بھارتی خارجہ پالیسی کو شاید نقصان پہنچا رہا ہے۔۔؟ سوچیں!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1494673172972679176

 



 

Tuesday, 19 January 2021

آپ نے نوٹ کیا کہ جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو ہمارے اکاونٹ میں ہزاروں لوگوں کا اضافہ ہو جاتا ہے۔۔ کیونکہ دوست یا دشمن سب کو معلوم ہے کہ مشکل وقت میں سب سے معتبر خبریں ہمارے پاس سے ملیں گی۔۔ اگر آپ بلاک ہو گئے تو آپ کا نقصان ہے۔ گستاخی اور طنز کو ہم برداشت نہیں کرتے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1348764596455301123

 


 








اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں۔۔ مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ۔۔۔ بہت سے لوگ ہم سے کہتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ڈیوٹی کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ اکثر کو ہمارا جواب یہی ہوتا ہے کہ آپ ساتھ نہیں چل سکیں گے۔۔ ہمارے ساتھ چلنا آگ اور خون کے دریا سے گزرنا ہے، انگاروں کو تھام کے رکھنا ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1349843882146725890

 


 

 


 

It's actually true.... مگر میں بھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوں۔۔۔ اذان دینے سے باز نہیں آتا۔۔ شاید کوئی بیدار ہو جائے۔۔۔ 😒🙁

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1349880433794756608

 


 


Wednesday, 6 January 2021

وہ پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین دن تھے۔۔ نہ جانے آپ میں سے کتنوں کو یاد ہے۔۔ بحیثیت قوم ہمارا حافظہ بھی کمزور ہے اور ہم محسن کش لوگ بھی ہیں۔۔ اللہ نے کرم اور احسان فرمایا، ہماری اذان میں اس نے برکت دی۔۔۔ پاکستان ایک ہاری ہوئی جنگ جیتنے لگا۔ آج پھر ہم وہیں آ کھڑے ہوئے ہیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1346104935562186752

 



 

What the mainstream media is writing now is what Brasstacks had told years ago .... 13 years earlier to be exact... When we started to define 4th generation war in 2008, then 5th in 2013, we were mocked. Finally in 2018, even GHQ acknowledged.

 https://www.aljazeera.com/opinions/2021/1/4/are-india-and-pakistan-in-a-fifth-generation-war

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1346089935040892934

 


 









Sunday, 8 November 2020