Thursday 3 December 2020

آج آپ لوگوں کے ذمہ ایک کام لگانا ہے۔۔ ہمارا کوئی یوٹرن تلاش کریں۔۔ پاکستان کے ہر سیاست دان، دانشور اور میڈیا اینکر کا مضحکہ خیز اور شرم ناک یوٹرن ویڈیو موجود ہے۔۔ پہلے کچھ کہا بعد میں مکمل یوٹرن۔۔ مجھے میڈیا پر ١٤ برس ہو چکے ہیں۔۔ نشاندہی کریں ہم نے کہاں یوٹرن لیا ہے۔ بسم اللہ!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1334278838046646274