Thursday 12 November 2020

ایک انگوٹھا چھاپ جاہل سیاسی ڈاکو۔۔۔ پھر کہتے ہیں کہ بلوچستان کو حقوق نہیں ملتے۔۔ سب سے بڑے ڈاکو یہ خود نواب اور وڈیرے ہیں‌ ۔۔ یہ تو وہ دولت ہے جو یہ ظاہر کر رہے ہیں۔۔ جو اصل میں چھپا کر رکھی ہے اس کا تو کوئی حساب ہی نہیں۔۔ قارون کے خزانوں کے مالک ہیں یہ۔

 https://tribune.com.pk/story/2271992/1

 



 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326857486893277185