میں بہت اذیت اور جلال کے ساتھ یہ ویڈیو شیئر کر رہا ہوں۔۔ بلوچستان میں بھارتی دہشت گردوں کی جانب سے ہمارے ہیرے جیسے بیٹے شہید کیے جا رہے ہیں اور حکومت وقت ان کو بکتر بند گاڑیاں بھی نہیں دیتی۔ درجنوں مرتبہ بالکل اسی طرح گھات لگا کر ان کو شہید کیا گیا ہے۔۔ 😡🤬🇵🇰🇵🇰