Wednesday 9 December 2020

ایک مرتبہ بڑی چوری ہوگئی۔۔ پورا محلہ تھانے دار کے دفتر میں جمع ہوگیا۔۔ اچانک ایک شخص داخل ہوا اور بولا مجھے پتا ہے یہ کس کی حرکت ہے۔ سب لوگوں کو کمرے سے نکال دیا گیا، دروازے بند کر دیے گئے اور وہ پھر آہستہ سے تھانے دار کے کان میں بولا۔۔۔ مجھے تو یہ کام کسی چور کا لگتا ہے۔۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1336307179280879619