Wednesday 9 December 2020

یہ ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔۔ یہ سب سے پہلے یہ خطرناک ویکسین ڈاکٹروں کو لگانا چاہتے ہیں۔۔ اگر تمام ڈاکٹر بھی بیمار ہو کر مر گئے یا لیٹ گئے تو پھر کیا ہوگا گا؟ باقی قوم کا کون دھیان کرے گا اگر ڈاکٹر ہی مر گئے تو؟ پھر یہ فوج کو بھی لگانا چاہتے ہیں۔۔ پولیس کو بھی لگانا چاہتے ہیں۔۔ 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1336069118173224961