Saturday 26 December 2020

غزوہ ہند کتاب کی مفت تقسیم کی آفر کے بعد ہمیں سینکڑوں کی تعداد میں پیغامات آ رہے ہیں۔۔ کتابوں کی پیکنگ شروع ہوچکی ہے۔ انشاءاللہ اللہ ایک ہفتے کے اندر ساری ڈاک میں ڈال دی جائیں گی۔ تھوڑا صبر رکھیں بار بار ٹیم کو فون کرکے پریشان نہ کریں۔ ہماری ساری ٹیم اس کام میں لگی ہوئی ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342463638259556354

 


 

http://www.zaidhamid.pk/