Saturday 26 December 2020

Mere Darwesh | Closing Verses of. ‘Shikwa’ by Allama Iqbal. [ عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری مرے درویش! خلافت ہے جہاں‌گیر تری ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری تُو مسلماں ہو تو تقدیر ہے تدبیر تری کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1342911334271373312