Sunday 6 December 2020

ان دعاؤں کو کثرت سے پڑھا کریں۔۔ اللہ نے نے انبیاء کو بڑی بڑی مصیبتوں سے ان کے ذریعہ نجات دی۔۔۔ فتنوں اور دجال کے دور میں یہ مومنین کے لیے بڑی پناہ گاہ ہیں۔۔ سعودی عرب کی جیل اور قید تنہائی میں میرے لیے بہت بڑا سہارا اور خوشخبری تھیں یہ دعائیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1335359365600174080