Friday 11 December 2020

خوش نصیب ہوں گے وہ لوگ جن کو اللہ اس دور میں اپنے دست و بازو کے طور پر استعمال کرے گا۔۔۔۔ یہ خودی کا راز داں ہوں گے، خدا کے ترجمان ہونگے، اور سیدی رسول اللہ سے سے لامحدود عشق کے حامل۔۔ ان کی جنت تلواروں کے سائے میں ہوگی، اللہ کے دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔۔۔ لبیک غزوہ ہند!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1336968391022833664