Friday 11 December 2020

اس قوم پر اللہ اپنے عذاب کیوں نہ بھیجے؟ امت رسول خطرے میں ہے، پوری مسلمان دنیا تباہ ہوچکی ہے، پاکستان چاروں طرف سے مشرکوں اور یہودیوں کے گھیرے میں ہے، اس وقت بھی سرحدوں پر جھڑپیں ہو رہی ہیں، اور ہمارے بیٹے شہید ہو رہے ہیں اور اس قوم کی اشرافیہ کس قدر فحش کاموں میں ڈوبی ہوئی ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1336759973662117890