Monday 7 December 2020

١٩٧٠ میں آج کے دن ملک میں جمہوری الیکشن ہوئے جس کے نتیجے میں ملک ٹوٹ گیا۔۔ اخبار کو پڑھیں۔۔ پاکستان توڑنے کا ایجنڈا کھل کر انتخابات سے پہلے ہی اعلان کیا جا چکا تھا۔۔ اس کے باوجود غداروں کو معاف کر کے الیکشن میں حصہ دلوانا ایک قومی خودکشی تھی جس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1335890922186354688