Sunday 3 January 2021

مچھ واقعہ۔ 11 معصوم اور بے گناہ مزدوروں کو بے دردی سے ذبح کیا گیا۔ کہاں ہیں وہ لبرلز جو مِسنگ پرسن کا رونا روتے ہیں اب آواز کیوں نہیں اٹھا رہے؟ اور کل جب یہ بے غیرت بے ضمیر کتے ہماری بہادر فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ہونگے تو کچھ ڈھنڈورا پیٹتے پھریں گے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ھے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1345741668687855617