Sunday 3 January 2021

صرف پی سی آر ٹیسٹ پر انہوں نے پورا ملک بند کرا کر ملک اور قوم کو تباہ و برباد کروا دیا۔۔ تمام سنجیدہ ڈاکٹر جانتے تھے کہ پی سی آر ٹیسٹ سے کورونا کے بارے میں حتمی رائے نہیں قائم کی جا سکتی۔ اور یہ بات بھی واضح تھی کہ اگر علامات نہیں ہیں تو آپ بیماری نہیں پھیلا سکتے۔۔۔ ظالم ! 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1345759456932593664